قرآن مجید میں اگر مد والے حرف پر وقف کریں تو مد ساقط ہوجاتا ہے
جیسے وماخلق الذکر والانثی میں انثی پر مد ہے لیکن اسے کھینچ کر نہیں پڑھتے یہ کس اصول کے تحت نہیں کھنچتے؟
جواب:
یہ مد اس کے بعد آیت کے شروع میں ہمزہ کی وجہ سے ہے، وقف کرنے کی صورت میں وہ ء چونکہ اب ادا نہیں ہورہا اس لیے مد کی بھی ضرورت نہ رہی۔