یوٹیوب چینل (Tib Hijama Online)
چینل کا نام Tib Hijama Online چینل کا موضوع طب، حکمت، حجامہ کام کی بات زندگی میں ایک بار ضرور حجامہ لگوائیں۔ تجربہ اس چینل کے مالک عبد المنان چکوال صاحب کا کہنا ہے کہ میں ابھی بھی سیکھ رہا ہوں۔ اس چینل کی بہترین ویڈیو مفید یوٹیوب چینلز
یوٹیوب چینل (J. J Talks)
چینل کا نام J. J Talks چینل کا موضوع علم طب کام کی بات لوگوں کو چاہیے کہ گھروں میں اس چیز کو یقینی بنائیں کہ چھوٹے بچوں کو “آلو” کا استعمال کم کروائیں، کیونکہ یہ دیر سے ہضم ہوتے ہیں۔ تجربہ اس چینل کے مالک محترم قاضی جواد جمیل صاحب دس سے سال سے […]
عربی سیکھنے والی بلی کی ویڈیوز
ان ویڈیوز کا ہدیہ پاکستانی 650 روپے ہے، یہ ویڈیوز واٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لیے یہ رقم ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03332837628 پر بھیجیں یا پھر جاز کیش اکاؤنٹ 03042215717 پر بھیجیں اور رسید کا اسکرین شاٹ واٹس ایپ 03042215717 پر بھیجیں۔
امیر خسرو دہلوی (مختصر تعارف)
امیر خسرو دہلوی (آگرہ ، 1253ء – 1325ء)انھی کی طرف دنیائے اردو کا پہلا شعر منسوب کیا جاتا ہے۔ امیر خسرو کی شاعری زحالِِ مسکیں مکن تغافل دو راہ نیناں بنائے بتیاںکہ تابِ ہجراں ندارم اے جاں! نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخر نہ […]
زبانوں میں جب سے تراوٹ نہیں ہے ۔ غزل از نور الامین
زبانوں میں جب سے تراوٹ نہیں ہے دلوں میں خدا سے لگاوٹ نہیں ہے مزے اخروی بھی میسر نہ ہوں گےجو تن پر نبی سی سجاوٹ نہیں ہے اسی کا عمل رب کو منظور ہو گا کہ نیت میں جس کی ملاوٹ نہیں ہے اسی کو عطا ہو گی الفت کی لذت تعلق میں جس […]
سایہ ہی میسر ہے نہ کچھ ہم کو ثمر ہی (غزل – عاکف غنی)
سایہ ہی میسر ہے نہ کچھ ہم کو ثمر ہیہے باغ ہی اپنا نہ کوئی ایک شجر ہیآداب تو سیکھے ہیں زمانے میں ادب کےآیا نہ مگر دنیا کمانے کا ہنرہیتم چاند کو چھو لو یا فلک چوم کے آؤآخر کو تو ہونا ہے تمہیں خاک بسر ہیاس سا کوئی ناکام نہیں سارے جہاں میںہے […]
ہائے کیسے جل رہا تھا ہجر میں جلتا وجود ۔ غزل از محمد حفیظ عازم
ہائے کیسے جل رہا تھا ہجر میں جلتا وجودزندگی کی سرحدوں پہ ڈھل گیا ڈھلتا وجود یہ بھی ہے اضداد کے پیمان میں جکڑا بدناور وہ تکلیف دیتے شبد کا گلتا وجود منزلوں سے دور ہوتے شخص کے بھٹکے قدماور اُس کے نقش پہ دوگام یہ چلتا وجود آگ پر رکھی تغاری میں پڑی مٹی […]
آسان قرآنی عربی کورس
آسان قرآنی عربی کورس: اس کورس میں ہم روزانہ قرآن کریم کی ایک آیت کریمہ یا اس کا حصہ پڑھیں گے ، پھر اس آیت میں جو عربی گرامر اور قواعد جاری ہورہے ہوں ان کو بھی سمجھیں گے ، یوں قرآن کریم اور عربی گرامر کو ہم ساتھ ساتھ سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ […]
ان پیج کاپی پیسٹ ٹول
ان پیج کی تحریر کیسے کاپی پیسٹ کریں؟ سوال:مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ان پیج میں لکھوں یا ورڈ میں؟ دراصل ان پیج اردو کیلئے ہے لیکن ورڈ میں لکھنے کے بعد فیس بک پر کاپی بھی ہوجاتا ہے پر ان پیج سے نہیں ہوا ۔ اسکا کیا حل ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
رابطہ برائے کورس
واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں، آپ کا رابطہ ہوجائے گا، سلام کے بعد میسج لکھیں کہ ہمیں آپ کا نمبر محمد اسامہ سَرسَری کی ویب سائٹ سے ملا ہے۔