اساتذہ اور اساتید میں فرق
سوال:استاد کی جمع اساتید، استاذ کی جمع اساتذہ، اس کی کیا وجہ ہے؟ جواب:لفظ استاد فارسی سے عربی میں آیا اور “استاذ” بن گیا، پھر لفظ استاذ کی دو عربی جمعیں بنائی گئیں: (1) اساتذۃ (2) اساتیذجیسے تلمیذ(شاگرد) کی جمع تلامذۃ بھی ہے اور تلامیذ بھی۔استاذ کی ایک جمع اُسْتَاذُوْن بھی ہے، جسے عربی گرامر […]
اسم ، فعل اور حرف کی تشریح و علامات
سوال: اسم ، فعل اور حرف کو نہایت آسان کرکے سمجھا دیں۔ جواب:قرآن کریم ، بلکہ پوری عربی زبان ، اسی طرح تمام زبانوں کا ہر ہر لفظ یا تو اسم ہے ، یا فعل یا حرف ، اس لیے کسی بھی زبان کی گرامر (نحو ، صرف) کو سمجھنے کے لیے اسم ، فعل […]