چیٹ جی پی سے ویب سائٹ کیسے بنوائیں؟
سوال: کیا چیٹ جی پی ٹی سے ویب سائٹ بنوا سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ اگر آپ کی ویب سائٹ ہے اور آپ کو اپنی مطلب کے ڈیزائن اور کارکردگی کا پیج بنانا ہے تو آسان انداز میں ہدایات لکھ کر چیٹ جی پی ٹی سے مکمل کوڈ حاصل کریں، وہ کوڈنگ اپنے پیج […]
اپنی ویب سائٹ خود بنائیں
ابتدائی بات: میں نے اپنی یہ ویب سائٹ جو بنائی ہے، یہ آپ کے سامنے ہے۔ بہت سے دوستوں نے پوچھا ہے کہ ہم اپنی ویب سائٹ کیسے بنائیں؟ تو لیجیے، حاضر ہیں وہ پانچ مراحل جنھیں طے کرکے آپ بھی اپنی ویب سائٹ خود بنا سکتے ہیں، دیکھنے میں یہ ایک صفحہ ہے، مگر […]
لفظ اور حرف میں کیا فرق ہے؟ (سوال)
لفظ اور حرف کی تحقیق: ا ب ت ث ، یہ حروف ہیں، ان سے مل کر لفظ بنتا ہے جیسے ا س ا م ہ ، ان پانچ حروف سے مل کر اسامہ بنا تو اسامہ ایک لفظ ہے، حرف کی جمع حروف اور لفظ کی جمع الفاظ ہے، آج کل بعض لوگ جمع […]
شرح العقائد النسفية کا مختصر تعارف (مضمون)
اس کتاب میں متن “العقائد النسفية” کی تشریح کی گئی ہے، یہ کتاب علم کلام پر مشتمل ہے، علم کلام کا موضوع اللہ تعالی کی ذات و صفات اور ما بعد الموت کی باتیں ہیں، دیگر مباحث یا تو تمہید کے طور پر ہیں یا باطل عقائد و نظریات کے رد کے طور پر ہیں۔ […]
کی ورڈز اور ایس ای او
ایس ای او (SEO) اختصار ہے Search Engine Optimization کا ، یعنی گوگل ، یوٹیوب اور دیگر جتنے بھی سرچ انجن ہیں ، جہاں لوگ اپنی مطلوبہ تحریر ، تصویر یا ویڈیوز وغیرہ سرچ کرتے ہیں ، ایسے تمام سرچ انجن میں ہم اپنی اپلوڈ کردہ چیزوں کی ایسی درست سیٹنگ کریں کہ وہ ان […]
محمد نام رکھنے کی اہمیت
محمد نام رکھنے کی اہمیت: محمد نام رکھنے پر جنت یا شفاعت نصیب ہونے والی روایات سندا موضوع ہیں۔ اس پر رد کرتے ہوئے بعض عقلاء نے اس فضیلت کو خلاف عقل قرار دیا ہے۔ مگر اول تو صحیح روایات میں بھی محمد نام رکھنے کے متعدد فضائل آئے ہیں، اس لیے اپنی عقل کے […]
احکام اسلام عقل کی نظر میں
”احکام اسلام عقل کی نظر میں“ کی تلخیص کتاب: احکام اسلام عقل کی نظر میںمؤلف: حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہملخص: محمد اسامہ سَرسَری (“الحِكَم الجميلة” لمحمد اسامہ سرسری، تلخيص “المصالح العقيلة للاحكام النقيلة” للشيخ محمد اشرف علی التھانوی قدس سرہ) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مقدمے کا خلاصہ […]
عربی عبارت روانی سے درست پڑھنا سیکھیں
عربی عبارت روانی سے درست پڑھنا سیکھیں: عربی عبارت روانی سے درست پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے تین کام کریں:(1) الفاظ کا درست تلفظ معلوم کریں (لغات + صرف)(2) قابل تبدیل الفاظ اور ان کی تبدیلیاں سمجھیں (نحو)(3) مسلسل مشق کریں۔کام نمبر 1 کے لیے زندگی بھر محنت جاری رکھیں۔کام نمبر 2 […]
تشبیہ، استعارہ، مجازِ مرسل، کنایہ اور علامت
علمِ بیان کی رو سے یہ پانچوں الگ الگ ہیں۔ان کا فرق سمجھنے کے لیے سب سے پہلے لفظ کے حقیقی معنی اور مجازی معنی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔مثلا کسی نے کہا:“میں نے آٹا کھایا”اگر یہ جملہ کہنے والے نے آٹا ہی کھایا ہے تو اس جملے میں آٹا اپنے حقیقی معنی میں استعمال […]
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)
اب ہر انسان کو چاہیے کہ اپنے اندر اخلاقی مضبوطی پیدا کرے، حقیقی سچائی تک پہنچنے کی کوشش کرے، جہاں تک کسی بھی ہنر کو سیکھنے کی بات ہے تو ساری چیزیں مستقبل نے اے آئی کے سپرد کرنی شروع کردی ہیں، ڈیجیٹل ہنر سمٹ چکا ہے، اے آئی سے کام لینا سیکھ لیں۔ 🙂 […]