محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

وحی فاع ہے یا فعو؟

‘وحی’ اور ‘سعی’ جیسے الفاظ کا عربی عروضی وزن تو فاع ہی ہے، اردو میں ان کا مرکب استعمال بھی ایسے ہی ہوتا ہے جیسے ‘سعیِ لاحاصل’ اور ‘وحیِ متلو’ ، لہذا مرکبات میں تو انھیں فعو باندھنا سعیِ لاحاصل ہے، البتہ مفرد استعمال اردو میں ان کا متحرک الاوسط ہے، یہاں شاعر کی صواب […]