محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

آن لائن ارننگ کیسے کریں؟

تقریبا روز ہی کوئی نہ کوئی رابطہ کرکے دریافت کرتا ہے کہ آن لائن کیسے کماتے ہیں؟ وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ موجودہ نوکری یا تجارت سے اخراجات پورے نہیں ہورہے اس لیے مزید کمانے کے لیے آن لائن دنیا کا رخ کرنا چاہتے ہیں۔یہاں تک تو بات سمجھ میں بھی آتی ہے اور […]

امتحان کی تیاری کے تین آسان کام

امتحان کی تیاری کے سلسلے می  یہ تین کام اگر کرلیں گے تو ان شاء اللہ آپ کے لیے امتحان دینا آسان ہوجائے گا: (1) حالاتِ مصنفین دیکھ لیں۔(2) متعلقہ فن کی بنیادی آسان کتاب کا مطالعہ کرلیں۔(3) کتاب کی فہرست کو بغور پڑھ لیں۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری

پڑھائی میں دل نہیں لگتا

پڑھائی میں دل نہیں لگتا سوال:میں طالب علم ہوں ، مگر کتابیں سمجھ میں نہیں آرہیں ، بلکہ پڑھائی میں ہی دل نہیں لگ رہا ، کوئی ایسا مشورہ دیجیے کہ میرے لیے پڑھنا اور کتابوں کو سمجھنا آسان ہوجائے۔جواب:روزانہ رات کو سونے سے پہلے خود سے یہ سوال کیجیے کہ آج کیا نیا سیکھا؟ […]

میرا یوٹیوب چینل

میرے یوٹیوب چینل کی کارگزاری: آج اپنے یوٹیوب چینل کی جملہ تفصیلات آپ کو بتاتا ہوں۔میرے چینل کا نام ہے: Usama Sarsari وجہِ آغاز:مجھے شروع ہی سے سیکھنے سکھانے کا شوق ہے ، انٹرنیٹ کی دنیا میں آنے سے قبل ہی بہت سے دوسروں کو اردو ، عربی ، فارسی ، عروض وغیرہ کے کورسز […]

محتاجی سے بچیں

علامہ شہاب الدین ابشیہی نے اپنی مشہور زمانہ کتاب ”المستطرف فی کل فن مستظرف“ میں چوراسی ابواب قائم کیے ہیں ، ان میں اکاونواں باب غنی اور حب مال پر قائم کیا ہے، اس باب میں مال کی اہمیت قرآن، احادیث اور اقوالِ اولیاء کی روشنی میں پیش کی ہے۔اس کے تحت حضرت سفیان ثوری […]

ایک ہفتے میں عربی بولنا سیکھیں

عربی زبان دنیا کی افضل ترین زبان ہے، یہ قرآن، نبی اور جنت کی زبان ہے، اسے ضرور سیکھیں، چھوٹے چھوٹے جملوں سے بولنا شروع کریں، ہم نے اس کے لیے بہت ہی آسان کورس تیار کیا ہے، یہ کورس آپ کو عربی سننا، عربی پڑھنا، عربی سمجھنا اور عربی میں بات چیت کرنا سکھائے […]

حی علی الفلاح کی حقیقت

آخرت کی کامیابی کا انحصار دنیاوی زندگی کو بہتر گزارنے پر ہے ، دنیاوی زندگی بہتر ہوگی نظام الاوقات بنانے سے ، نظام الاوقات بنانا دنیا کا اہم ترین مگر مشکل ترین کام ہے اور اس کا آسان ترین حل یہ ہے کہ پانچ وقت کی نماز کا اہتمام کیا جائے، مرد حضرات ہر نماز […]

محنت کا درست طریقہ

عموما یار دوست کچھ نہ کچھ سیکھتے رہتے ہیں اور زیادہ ذہانت انھیں ایک اسکل سیکھ لینے کے بعد دوسری اسکل سیکھنے کی طرف راغب کرتی ہے جس سے وہ غیر مستقل مزاجی کی شکایت کرتے ہیں۔ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ رہا، بس فرق یہ رہا کہ میں ہر اسکل سے ٹھیک […]