اسلامی مہینوں کے نام اور ان کی وجہ تسمیہ اور معانی
1. محرم:معنی: حرمت والا مہینہاس مہینے میں لڑائی جھگڑا اور جنگ و جدل حرام قرار دی گئی تھی۔ 2. صفر:معنی: خالیاس مہینے میں لوگ جنگ وغیرہ کے لیے سفر پر جاتے اور گھروں کو خالی چھوڑ دیتے تھے، اسی لیے اس کا نام صفر پڑا۔ 3. ربیع الاول:معنی: پہلی بہاریہ مہینہ اس وقت آیا جب […]
اردو کی بورڈ کیسے استعمال کریں
کی بورڈ سے اردو لکھنے کا طریقہ درج ذیل ہے: جی بورڈ انسٹال کریں: سب سے پہلے، Gboard ایپ انسٹال کریں۔ جی بورڈ کو سیٹ اپ کریں: انسٹال کرنے کے بعد Gboard کو اوپن کریں۔ Languages یا “زبانوں” کے آپشن پر جائیں۔ اردو زبان منتخب کریں: Add Language کا آپشن منتخب کریں۔ زبانوں کی فہرست […]
چیٹ جی پی ٹی اور دیگر چیٹ بوٹس کے درمیان فرق
آج کل مارکیٹ میں بہت سے چیٹ بوٹس دستیاب ہیں، جن میں سے کئی ثانوی چیٹ بوٹس ہیں۔ یہ بوٹس مختلف کاموں میں مددگار ہو سکتے ہیں، مگر ان کی کارکردگی اور صلاحیتیں چیٹ جی پی ٹی سے مختلف ہوتی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ چیٹ جی پی ٹی اور دیگر چیٹ بوٹس کے درمیان […]
سچی مخلوق
انسانوں کے خاتمے کو صدیاں بیت چکی تھیں۔ اب یہ دنیا مکمل طور پر مصنوعی ذہانت و جذبات رکھنے والے طاقت ور ربوٹوں کی ہو چکی تھی۔ زمین کی چمک دمک، فلک بوس عمارتیں اور فضاؤں میں سفر کرنے والی مشینیں سب کچھ انسانوں کی یادگاریں تھیں، مگر انسانوں کا وجود اب بس قصۂ پارینہ […]
ایک دلچسپ ویب سائٹ
اسکیل آف دا یونیورس (Scale of the Universe) ایک شاندار انٹرایکٹو ویب سائٹ ہے جو ہمیں کائنات کی وسعت اور اس کے مختلف اجزاء کے سائز کا موازنہ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ ویب سائٹ خاص طور پر ان افراد کے لیے مفید ہے جو کائنات کے بارے میں گہرائی سے سیکھنا چاہتے […]
ویوز بڑھانے کا آسان طریقہ
چیٹ جی پی ٹی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا، اگر نہیں تو سب سے پہلے اس کی ایپ انسٹال کرکے لاگ ان ہوجائیں اور اسے چلانا سیکھیں اور اس میں اپنے چینل کی میموری فیڈ کرتے جائیے۔ آئیڈیا: اب آئیڈیا یہ ہے کہ آپ اپنی ویڈیو کی مکمل تفصیلات انگریزی میں لکھیں […]
نظم ، غزل مسلسل اور غزل میں فرق
نظم یہ ہے کہ تمام اشعار مل کر ایک مکمل مضمون ادا کریں۔ غزل مسلسل یہ ہے کہ ایک ہی موضوع کے مختلف پہلوؤں کو تمام اشعار میں پیش کیا جائے۔ ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ غزل مسلسل کا ہر ہر شعر اپنے آپ میں بھی مکمل ہوتا ہے جبکہ نظم کے ہر […]
سبلتِ قسانی (مزاح پارہ)
انسان بسا اوقات کہنا کچھ چاہتا ہے اور روانی میں اس کی زبان سے کچھ اور ادا ہوجاتا ہے۔ ہم ایسے موقع پر اسی غلط لفظ پر زور دے کر دوبارہ کہتے ہیں ، جس سے مخاطب یہ تاثر لے لیتا ہے یا ظاہر کرتا ہے کہ ہم نے پہلی بار بھی ہنسانے کے لیے […]
کیا غالب کی رباعی کا مصرع “دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب” خارج از وزن ہے؟ (سوال)
سوال: غالب کی اس رباعی پر اشکال ہے کہ دوسرے مصرع کا وزن درست نہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں سونا سوگند ہو گیا ہے غالبؔ جواب: یہ اعتراض “رک” کو […]
لفظ کیا کا وزن کیا ہے؟ (سوال)
سوال: لفظ کیا کا وزن کیا ہے؟ جواب: “کیا” کی دو قسمیں ہیں:(1) استفہامیہ (2) فعلیہ (1) استفہامیہ: جیسے “آپ کا کیا نام ہے؟” ، اس کا وزن فع (2) ہے، کیونکہ اس کی ی وزن میں شمار نہیں ہوتی۔غالب کا شعر دیکھیں:دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے […]