وما ینطق عن الھوی اور سورہ عبس کی ابتدائی آیات میں تطبیق کس طرح ہوگی؟
سوال: وما ینطق عن الھوی اور سورہ عبس کی ابتدائی آیات میں تطبیق کس طرح ہوگی؟ جواب: ماینطق کا حاصل ہے: “آپ ﷺ کی ہر بات وحی ہوتی تھی” یعنی اس کا تعلق قول کے ساتھ ہے۔آیاتِ سورۂ عبس کا لب لباب ایک عمل پر تنبیہ ہے۔قول اور عمل الگ الگ ہیں، فلا تضاد۔ طالبِ […]
چیٹ جی پی ٹی
بہت سے دوست پوچھتے ہیں کہ چیٹ جی پی ٹی کیا چیز ہے؟ اس سے ہم کیا کام لے سکتے ہیں؟ کیا اس کا ہمیں کوئی فائدہ بھی ہے یا نہیں، وغیرہ۔ دیکھیں، چیٹ جی پی ٹی کئی طرح کے مفید اور آسان ٹولز کا مجموعہ ہے: (الف) یہ ایک بے حد اسمارٹ کیلکلیٹر ہے۔ […]
بول چال کے چند آداب!
کسی بھی زبان کو بولتے ہوئے اُس زبان کے آداب کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ورنہ آپ بے ادب اور زبان کے نہ جاننے والے کہلائیں گے۔ مثال کے طور پر بات کرتے ہوئے اپنے مخاطب کا لحاظ رکھ کر بولنا آداب میں سے ہے۔ اسی طرح اپنی طرف کمتر کی اور مخاطب […]
قران میں غلطی پر سوال اور قواعد و زبان کا مخمصہ!
سوال:ایک صاحب اِن دنوں قرآن کریم پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔اچھی بات ہے۔ کوئی الجھن ہو تو کہنا چاہیے۔سوال سے کسی کو روکنا اسلام کا مزاج نہیں ہے جیسا کہ مشہور ہوگیا ہے یا کہنا چاہیے کہ دین بیزاروں نے مشہور کردیا ہے۔ کسی چاردیواری میں، کسی بند ماحول میں ، کسی منظم ادارے میں […]
کراچی میں جنگل اگائیے، پانی چوس کنویں بنائیے!
یاد نہیں کہ آخری بار گرمی دانے کب نمودار ہوئے تھے، بلکہ شاید کبھی ہوئے ہی نہیں۔ اس سال مگر پچھلا پورا ایک مہینہ اس اذیت سے گزرا کہ گرمی دانوں کے بے شمار جزیرے بحر بدن پر جا بجا نمودار ہوگئے۔ سمندر کنارے آباد ہمارے کراچی میں گرمی، تپش اور حبس ہی اس سال […]
چیٹ جی پی سے ویب سائٹ کیسے بنوائیں؟
سوال: کیا چیٹ جی پی ٹی سے ویب سائٹ بنوا سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ اگر آپ کی ویب سائٹ ہے اور آپ کو اپنی مطلب کے ڈیزائن اور کارکردگی کا پیج بنانا ہے تو آسان انداز میں ہدایات لکھ کر چیٹ جی پی ٹی سے مکمل کوڈ حاصل کریں، وہ کوڈنگ اپنے پیج […]
اپنی ویب سائٹ خود بنائیں
ابتدائی بات: میں نے اپنی یہ ویب سائٹ جو بنائی ہے، یہ آپ کے سامنے ہے۔ بہت سے دوستوں نے پوچھا ہے کہ ہم اپنی ویب سائٹ کیسے بنائیں؟ تو لیجیے، حاضر ہیں وہ پانچ مراحل جنھیں طے کرکے آپ بھی اپنی ویب سائٹ خود بنا سکتے ہیں، دیکھنے میں یہ ایک صفحہ ہے، مگر […]
لفظ اور حرف میں کیا فرق ہے؟ (سوال)
لفظ اور حرف کی تحقیق: ا ب ت ث ، یہ حروف ہیں، ان سے مل کر لفظ بنتا ہے جیسے ا س ا م ہ ، ان پانچ حروف سے مل کر اسامہ بنا تو اسامہ ایک لفظ ہے، حرف کی جمع حروف اور لفظ کی جمع الفاظ ہے، آج کل بعض لوگ جمع […]
شرح العقائد النسفية کا مختصر تعارف (مضمون)
اس کتاب میں متن “العقائد النسفية” کی تشریح کی گئی ہے، یہ کتاب علم کلام پر مشتمل ہے، علم کلام کا موضوع اللہ تعالی کی ذات و صفات اور ما بعد الموت کی باتیں ہیں، دیگر مباحث یا تو تمہید کے طور پر ہیں یا باطل عقائد و نظریات کے رد کے طور پر ہیں۔ […]
کی ورڈز اور ایس ای او
ایس ای او (SEO) اختصار ہے Search Engine Optimization کا ، یعنی گوگل ، یوٹیوب اور دیگر جتنے بھی سرچ انجن ہیں ، جہاں لوگ اپنی مطلوبہ تحریر ، تصویر یا ویڈیوز وغیرہ سرچ کرتے ہیں ، ایسے تمام سرچ انجن میں ہم اپنی اپلوڈ کردہ چیزوں کی ایسی درست سیٹنگ کریں کہ وہ ان […]