محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

قرآن آل اِن ون ایپ

اس ایپ میں قرآن کریم کے نسخے، اردو ترجمے، عربی و اردو تفاسیر اور عربی سیکھنے کے متعدد کورسز موجود ہیں۔


شمس المکاتب ایپ

اس ایپ میں ہمارے ادارے شمس المکاتب سے آپ بذریعہ ایپ استفادہ کرسکتے ہیں، نیز اس میں بہت کار آمد ٹولز بھی موجود ہیں۔ مگر یہ ایپ آپ گوگل ڈرائیو سے ڈاؤنلوڈ کرکے فقط اینڈرائیڈ موبائل میں یوز کرسکتے ہیں۔


آن لائن ارننگ ایپ

اس ایپ میں اسمارٹ ارننگ سکھائی گئی ہے، ایپ بنانے سے لے کر پلے اسٹور پر اپلوڈ کرکے اس سے پیسے کمانے تک سب کچھ سکھایا گیا ہے۔


ابجد ایپ

اس ایپ میں علم ابجد کی تفصیلات اور اسے استعمال کرنے کے ٹولز موجود ہیں۔


فارسی کورس ایپ

اس ایپ میں فارسی زبان کے بنیادی قواعد کو تفصیل کے ساتھ نہایت آسان اسباق میں سکھایا گیا ہے۔ فارسی سیکھنے کے خواہش مند احباب کے علاوہ یہ ایپ اردو شعر و ادب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے بہت کار آمد ہے۔


آؤ شاعری سیکھیں ایپ

اس ایپ میں فنیاتِ شاعری کے تقریبا تمام اصول و ضوابط ، شاعری کا مکمل کورس ، علم قافیہ ، علم عروض ، عیوب سخن ، بے شمار سوالات جوابات ، شاعری کی اصطلاحات اور بہت کچھ موجود ہے جو ہر شاعر و ادیب کے لیے بے حد فائدے مند ہے۔



پلے اسٹور پر