چینل کا نام
چینل کا موضوع
جدید اور دلچسپ انداز میں روز مرہ استعمال ہونے والے الفاظ عربی میں سکھانا۔اس کے علاوہ اس چینل پر مختلف بیانات اور ناشید وغیرہ بھی نشر کی جاتی ہیں۔
کام کی بات
اس چینل پر جدید اور دلچسپ انداز میں عربی بول چال کی ویڈیوز نشر کی جاتی ہیں، ایسے لوگ جو ابھی نئی نئی عربی سیکھنے رہے ہیں یہ ویڈیوز ان کے لیے کافی کارگر ثابت ہوں گی۔
تجربہ
عربی لغت کے بےشمار نئے الفاظ اور جملے یاد ہیں۔
اس چینل کی بہترین ویڈیو