محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

چینل کا نام

J. J Talks


چینل کا موضوع

علم طب


کام کی بات

لوگوں کو چاہیے کہ گھروں میں اس چیز کو یقینی بنائیں کہ چھوٹے بچوں کو “آلو” کا استعمال کم کروائیں، کیونکہ یہ دیر سے ہضم ہوتے ہیں۔


تجربہ

اس چینل کے مالک محترم قاضی جواد جمیل صاحب دس سے سال سے اپنے کلینک پر پریکٹس کر رہے ہیں۔


اس چینل کی بہترین ویڈیو


مفید یوٹیوب چینلز