محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

گُل سبھی کُچیا گۓ اُن کا پسینہ دیکھ کر
کیا کچیا کا استعمال درست ہے؟

جواب:

درست ہے، کُچیانا کا ایک ترجمہ شرمانا بھی ہے، یعنی ان کے پسینے کی خوشبو کے سامنے پھول بھی شرما گئے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری