چینل کا نام
چینل کا موضوع
شاعری (اپنی اور دوسرے شعراء کی)
کام کی بات
شاعری سننے سے آپ کی اردو صحیح ہوگی، الفاظ کا تلفظ اور ادائیگی کا پتا چلے گا۔ تصورات سے آپ کی تخلیقی ذہانت میں اضافہ ہوگا۔
تجربہ
میں خود شاعر ہوں اور شاعری سے متعلقہ پہلو سیکھتا رہتا ہوں۔ مشاہیر اردو ادب خصوصا شعرا کے بارے،عروض ،قواعد ،اشعار کا مجموعہ اور اردو ادب سے منسلک کئی چیزیں سیکھی ہیں۔
اس چینل کی بہترین ویڈیو