اس کتاب کے اندر محمد اسامہ سَرسَری نے پچا
مزید پڑھیے ...اس کتاب کے اندر محمد اسامہ سَرسَری نے پچاس اسباق میں عربی گرامر کو قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں سکھایا ہے ، یعنی ہر آیت کا ترجمہ کیا ہے، پھر اس میں جاری ہونے والا عربی قاعدہ آسان انداز میں پیش کیا ہے ، پھر اس قاعدے کے مطابق قرآن کریم کی بہت سی آیات پیش کی ہیں ، تاکہ عربی اور قرآن کریم دونوں سے ایک ساتھ مناسبت قائم ہوسکے۔