محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

چالیس تربیتی کھیل (PDF)

اس کتاب میں چالیس کھیل ہیں، ان کھیلوں میں بچے دلچسپ طریقے سے اسلامی کی بنیادی معلومات سیکھ سکتے ہیں، پی ڈی ایف کے ساتھ آپ کو کتاب پڑھانے کا طریقے پر مشتمل ویڈیوز کا لنک بھی دیا جائے گا۔ آپ اس کا پرنٹ نکلوا کر اپنے بچوں کی تربیت میں اس کتاب کو اپنا معاون پائیں گے ان شاء اللہ۔
299 کوائنز
چالیس تربیتی کھیل (PDF)