آسان قرآنی عربی کورس (PDF)
اس کتاب کے اندر محمد اسامہ سَرسَری نے پچاس اسباق میں عربی گرامر کو قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں سکھایا ہے ، یعنی ہر آیت کا ترجمہ کیا ہے، پھر اس میں جاری ہونے والا عربی قاعدہ آسان انداز میں پیش کیا ہے ، پھر اس قاعدے کے مطابق قرآن کریم کی بہت سی آیات پیش کی ہیں ، تاکہ عربی اور قرآن کریم دونوں سے ایک ساتھ مناسبت قائم ہوسکے۔