اسباق تحریر ، آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں ہوں گے۔
معلم: محمد اسامہ سَرسَری
کام اردو کی بورڈ سے لکھ کر پیش کرنا ہوگا۔
چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت کام کرکے پیش کرسکتے ہیں۔
کورس واٹس ایپ
03332837628 پر ہوگا۔
اپنا نام ، کورس کا نام اور آرڈر آئی ڈی کا اسکرین شاٹ ہمیں واٹس ایپ پر بھیجیں۔
دورانیہ: تین سے چار ماہ