محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

محرم اور محنت کا درست تلفظ کیا ہے؟

سوال:

محرم اور محنت کا درست تلفظ کیا ہے؟

جواب:

اردو تلفظ کے مطابق ح، ع اور ہ سے پہلے زبر یا زیر ہو تو انھیں مجہول ادا کیا جاتا ہے، جیسے محسوس، محرم، اہرامِ مصر، احرام، مہر، محنت، معراج البتہ اگر ع سے پہلے زبر ہو تو وہ مجہول نہیں کیا جاتا جیسے معرفت، اعداد ، تعداد