محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

یوٹیوب ویڈیو کو مخصوص لوگوں تک محدود رکھنے کا طریقہ

سوال:

میں چاہتا ہوں کہ میری یوٹیوب ویڈیو کو فقط وہ دیکھے جسے میں لنک دوں، اس کا آسان طریقہ بتائیے۔

جواب:

ویڈیو کو ان لسٹڈ کرکے یہ کام ممکن ہے۔ اور Unlisted کا آپشن ویڈیو اپلوڈ کرتے وقت یا اپلوڈ کے بعد Visibility Settings میں دستیاب ہوتا ہے۔