محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

سر تفسیر پڑھنے کا طریقہ بتاؤ۔

جواب:

تفسیر پڑھنے کے درجات ہیں، مثلاً؛
• تفسیر کی کتاب سے پڑھنا
• تفسیر استاد سے پڑھنا
• تفسیر عربی سیکھ کر پڑھنا
جتنا گڑ اتنا میٹھا ہے۔