سوال:
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
حضرت ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ کسی بھی پینے کی گرم چیز، چائے وغیرہ کو پھونک مارنا مکروہ ہے تو کیا ابلتے ہوئے دودھ یا چائے کو (ابال ختم کرنے کےلئے) پھونک مارنا مکروہ ہے؟؟؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ضرورت کے وقت بغیر آواز کے پھونک مارسکتے ہیں۔