محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

مغرب کی نماز میں غلطی سے چار رکعات پڑھ لی اور سجدہ سہو کرلیا تو نماز ہوجائے گی؟

سوال:

اگر مغرب کی نماز میں امام صاحب چار رکعات پڑھا دیں ، سجدہ سہو کر لیں تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب:

اگر تیسری رکعت میں تشہد کے بقدر بیٹھے تھے تو سجدہ سہو سے نماز ادا ہوگئی۔ واللہ اعلم