جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
(1) افضل ترین روزے رمضان کے بعد ماہ محرم کے ہیں۔ (مسلم)
(2) جو شخص محرم کے مہینہ میں ایک روزہ رکھے گا، اس کو ہر روزہ کے بدلہ میں تیس روزوں کا ثواب ملے گا۔ (طبرانی)
(3) اس ایک روزے کی وجہ سے گزرے ہوئے ایک سال کے گناہِ صغیرہ معاف ہوجاتے ہیں۔