محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

کریڈٹ کارڈ سے خریدے ہوئے مال کا حکم

سوال:

میرا دوست کریڈٹ کارڈ سے مال خرید کر مجھے دیتا ہے ، میں وہ مال اپنی دکان میں رکھ کر فروخت کرتا ہوں اور آدھا منافع اپنے دوست کو دیتا ہوں، کیا میرے لیے یہ کرنا درست ہے؟

جواب:

جی درست ہے۔ واللہ اعلم