محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

مطلق الشیء اور الشیء المطلق میں فرق

سوال:

مطلق الشئ اور الشئ المطلق کا فرق مثال کے ساتھ واضح کریں۔

جواب:

مطلق الشیئ سے مراد چیز کا ادنی ترین حصہ ہے جبکہ الشیئ المطلق سے مراد مکمل چیز ہوتی ہے۔ مثلا الایمان المطلق کا مطلب ہے مکمل ایمان جبکہ مطلق الایمان کا مطلب ہے ایمان کا ادنی ترین حصہ۔