محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

افعال مقاربہ کے لیے جب عسی کافی ہے تو کاد، کرب اور اوشک وغیرہ کا اضافہ کیوں؟

سوال:

افعال مقاربہ کے لیے جب عسی کافی ہے تو کاد، کرب، اوشك وغیرہ کا اضافہ کیوں ہے؟

جواب:

متردافات کا ہونا معیوب نہیں، پھر کچھ نہ کچھ فرق ضرور ہوتا ہے، نیز کلام میں آواز کے اتار چڑھاؤ کے اعتبار سے مختلف حروف والے الفاظ کو ترجیح دی جاتی ہے، علاوہ ازیں اعتراض یہ نہیں ہونا چاہیے کہ مقاربہ کے لیے زیادہ الفاظ کیوں ہیں بلکہ اعتراض یہ ہوتا ہے کہ فلاں معنی کے لیے عربی میں الفاظ دستیاب کیوں نہیں۔ 🙂