محمد اسامہ سَرسَری
Menu
استقبالیہ
فہرست
تعارف
آفرز
تاثرات
ایپ
چائے ہوجائے 🙂
لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔
عبارت اور متن میں کیا فرق ہے؟
سوال:
عبارت اور متن میں کیا فرق ہے؟
جواب:
دونوں مترادف ہیں، تحریری مواد کو کہتے ہیں، البتہ متن کبھی فقط اس عبارت کو کہا جاتا ہے جس کی شرح کی گئی ہو۔
کاپی کریں
مزید سوالات