افعال ناقصہ تیرہ ہیں: کان .صار وغیرہ تو مولانا ! پوچھنا یہ ہے کہ ان کو افعال ناقصہ کیوں کہتے ہیں ۔
ایسا میرے ذھن خیال آرہاہے مختصر وضاحت ۔
جواب:
یہ سترہ ہیں۔
چونکہ عموما فعل اپنے فاعل سے مل کر مکمل جملہ بن جاتا ہے جبکہ فعل ناقص اپنے فاعل نما اسم سے مل کر مزید ایک خبر کا محتاج ہوتا ہے اور اس کے بغیر جملہ ناقص رہتا ہے اس لیے اسے فعل ناقص کہتے ہیں۔