مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ مرفق مؤنث ہے یا مذکر؟ ایک کتاب میں مؤنث بتایا جارہا ہے اور معلم الانشاء میں مذکر لکھا ہے۔
جواب:
معلم الانشاء میں درست لکھا ہے، ابن الانباری نے بھی المذکر والمؤنث میں مرفق کو مذکر لکھا ہے:
و«اللحي» مذكرٌ، وكذلك الذَّقَن، والبَطْنْ، والقَلْبُ، والطِّحالُ، والخَصْرُ، والحَشَا، والظَّهْرُ، والمِرْفَق، والزَّنْدُ، والأظْفَارُ كلها مُذكرةٌ.