محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

ھدًی کیا صیغہ ہے؟

سوال:

ھُدًی صیغہ کیا ہے؟

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ یہ باب ضرب یضرب کا مصدر ہے، ناقص یائی، اصل میں ھُدَیٌ تھا، باع کے قاعدے سے یاء کو الف سے بدل دیا، پھر الف کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرادیا، ھُدًی ہوگیا۔