محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

قرآن کونسا صیغہ ہے؟

سوال:

قرآن کونسا صیغہ ہے؟

جواب:

قرآن قَرَأَ باب فتح سے مصدر بمعنی اسم مفعول ہے، یعنی پڑھا گیا۔