محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

مصلین کی تعلیل

سوال:

مصلین اصل میں کیا تھا، مکمل تعلیل کریں۔

جواب:

اصل میں مُصَلِّیِیْنَ بروزن مصرّفین تھا ، یاء کو اَظْبٍ کے قاعدے سے ساکن کرکے اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرادیا۔ مصلین ہوگیا۔