محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

تلک الرسل میں تلک واحد کیوں ہے؟

سوال:

تیسرے پارے میں جو تلك الرسل ہے اس میں تو رسل مذکر ہے تو اس کے لیے تلک مؤنث اسم اشارہ کیوں استعمال ہیں؟

جواب:

نحوی اعتبار سے جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوتی ہے، جیسے: وتکون الجبال کالعھن المنفوش.