سوال:
اسلام علیکم! امید ہے آپ ٹھیک ہونگے ۔ میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ جس طرح فارسی میں (ب، چہ، بر ، در، که) وغیرہ حروف ہے اور انکا کوئی نہ کوئی مطلب بھی ہے اسی طرح ایک لفظ ہے (ز) جو اکثر بہت مقامات پر نظر آتا۔
آپ یہ بتا دیجیے کہ اس حرف (ز) کا کیا مطلب ہے۔ شکریہ۔