جواب:
آن لائن دنیا میں یہ آپ کی اپنی دکان ہوتی ہے مگر اس کا سالانہ کرایہ ہوتا ہے، اس دکان میں آپ کسٹمرز کی مناسبت سے اپنی کوئی بھی ایک یا زیادہ پروڈکٹس کو اچھے سے اچھے انداز میں پیش کرسکتے ہیں، یہ ایک آن لائن پلاٹ ہے جس پر اپنا دینی یا دنیاوی پیڈ یا فری ادارہ کھول سکتے ہیں، ہر آن لائن کام کرنے والے کی ، ہر مشہور انسان کی ، ہر بڑے ادارے ، ہر اچھے بزنس کی ایک ویب سائٹ لازمی ہونی چاہیے۔