محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

امتحان کی تیاری کے تین آسان کام

سوال:

امتحان کی تیاری کا کوئی آسان طریقہ بتادو۔

جواب:

امتحان کی تیاری کے سلسلے می  یہ تین کام اگر کرلیں گے تو ان شاء اللہ آپ کے لیے امتحان دینا آسان ہوجائے گا: (1) حالاتِ مصنفین دیکھ لیں۔ (2) متعلقہ فن کی بنیادی آسان کتاب کا مطالعہ کرلیں۔ (3) کتاب کی فہرست کو بغور پڑھ لیں۔