چینل کا نام
چینل کا موضوع
یہ چینل عام سماج اخلاقی ادبی اور متفرق مضامین کا احاطہ کرتا ہے۔
کام کی بات
قلم کاری اور صحافت کی اہمیت سے آج کون انکاری ہوسکتا ہے ؟ جب تک اچھے لوگ اور مثبت سوچ والے آگے نہیں آئیں گے یہ میدان گندا ہی رہے گا۔
تجربہ
الحمدللہ میں گزشتہ بیس سالوں سے الہیات، ادبیات اور سماجیات کا طالب علم ہوں۔ سماجی طور پر اچھا انسان بننا چاہیے، سیکھنے کو ملے گا۔
اس چینل کی بہترین ویڈیو