محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

چینل کا نام

Sayyad Siddiq Husen Kashifi


چینل کا موضوع

اردو شعر گوئی


کام کی بات

خود کو ہمیشہ طالب علم ہی سمجھا اس لئے ہر اچھی چیز کا ہمیشہ سے متلاشی رہتا ہوں، کوئ پیشہ ہو، تجارت ہو، زراعت ہو، آدمی کو چاہیے کہ علم میں رسوخ پیدا کرے۔
کاملوں کی عمر بڑھ جاتی ہے خود کر لو حساب
باہنر کا ایک دن اور بے ہنر کا ایک سال


تجربہ

اشعار کہنے کا شوق اور لکھنے کا ذوق ہے، ادارہ شمس المکاتب سے سند بھی مل چکی ہے وزن شعری کورس کی۔


اس چینل کی بہترین ویڈیو


مفید یوٹیوب چینلز