محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

چینل کا نام

Science of Unani Medicine


چینل کا موضوع

پروفیشنل طبی تعلیم


کام کی بات

عوام کو جنک فوڈز کے بجائے قدرتی غذاؤں کو ترجیح دینی چاہیے اور کسی بھی بیماری کے علاج کے لیے سیلف میڈیکیشن کے بجائے ہمیشہ کسی اچھے معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔


تجربہ

6 سال سے کلینکل پریکٹس اور 1.5 سال سے پروفیشنل طبی تدریس و تحقیق سے وابستہ ہوں۔


اس چینل کی بہترین ویڈیو


مفید یوٹیوب چینلز