عربی زبان دنیا کی افضل ترین زبان ہے، یہ قرآن، نبی اور جنت کی زبان ہے، اسے ضرور سیکھیں، چھوٹے چھوٹے جملوں سے بولنا شروع کریں، ہم نے اس کے لیے بہت ہی آسان کورس تیار کیا ہے، یہ کورس آپ کو عربی سننا، عربی پڑھنا، عربی سمجھنا اور عربی میں بات چیت کرنا سکھائے گا۔
آپ کو فقط نیچے دیے ہوئے بٹن پر کلک کرکے تشریف لانا ہے، اپنا نام، ملک کا نام لکھنا، فقط ساٹھ روپے فیس (ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03332837628 میں) ادا کرنی ہے اور آپ کا کورس آن لائن شروع ہوجائے گا۔
اس میں دس سیکشن ہیں، ہر سیکشن میں آپ کو ایک ویڈیو دیکھنی ہے اور پھر دیے ہوئے سوال کا جواب خالی خانے لکھنا ہے مگر کی بورڈ سے ٹائپ کرکے نہیں، بلکہ وائس ٹائپنگ کے ذریعے لکھنا ہے۔ مزید تسلی کے لیے ٹٹوریل ویڈیو بھی دیکھ لیں۔
تمام اسباق حل کرنے کے بعد آپ کو رزلٹ بھی پیش کیا جائے گا، جس میں جان سکیں گے کہ آپ کو سو میں سے کتنے نمبر ملے ہیں اور آپ نے جو جواب غلط لکھا ہوگا وہ بھی آپ سیکھ سکیں گے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ کورس آپ فقط ایک ہفتے میں مکمل کرسکتے ہیں بلکہ شاید اس سے بھی پہلے۔