ہم سے ہوتا نہیں سفر تنہا
ہم سے ہوتا نہیں سفر تنہا ہم سے ہوتا نہیں سفر تنہا دل کا رہتا نہیں نگر تنہاہر طرف بھیڑ ہے جدھر دیکھو اس جہاں میں نہیں بشر تنہاملنا جلنا بہت ضروری ہے عشق ہوتا نہیں امر تنہا خوف طاری ہے دل پہ جانے کیوں لگ رہا ہے یہاں بشر تنہامیرے جیون کا تم سہارا […]