محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا – منقبت

حامل تھی ان کی زندگی بے حد سرور کیکیوں کہ ملی تھی ان کو غلامی حضور کی کس ملک میں تھیں اور کہاں یہ پہنچ گئیںکیا کیا صعوبتیں ہیں انھوں نے عبور کی دی شاہِ مصر نے شہِ عالَم کو ماریہیعنی کہ ابتدا تھی نبی کے ظہور کی مصر و عرب میں آپ کی برکت […]

حضرت ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا – منقبت

ہند بنتِ عتبہ ان کا نام تھااور سخاوت کرنا ان کا کام تھا بیوی تھیں حضرت ابوسفیان کیان کا بیٹا رب کا اک انعام تھا تھے ابوسفیان سردارِ قریشاور کلیجے کا بھی قصہ عام تھا دشمنِ اسلام تھے دونوں ، مگردونوں کی تقدیر میں اسلام تھا پہلے قصے جو ہوئے تھے سو ہوئےپُرسعادت دونوں کا […]

حضرت خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا – منقبت

نسب میں بھی تھیں برتر حضرتِ خنساشجاعت کی تھیں پیکر حضرتِ خنسا تماضر ان کا اصلی نام ہے ، لیکنلقب ان کا ہے اشہر حضرتِ ”خنسا“ رسولِ پاک سے تھیں یہ بڑی دس سالتھیں یعنی کہ معمر حضرت خنسا ہوئی تھی پہلی شادی عبدِ عزّٰی سےتھیں صابر بیوہ ہوکر حضرتِ خنسا بنے مرداس ان کے […]

حضرت حبیبہ بنت ہاشم رضی اللہ عنہا – منقبت

بڑی شان والی تھیں حضرت حبیبہمشقت کی عادی تھیں حضرت حبیبہ بہت ہی زیادہ عبادت تھیں کرتیخدا کی سوالی تھیں حضرت حبیبہ علوم اور فنوں میں تھیں بے حد ہی ماہرذکاوت میں عالی تھیں حضرت حبیبہ قدم دشمنوں کے اکھاڑے انھوں نےبہادر سپاہی تھیں حضرت حبیبہ محبت سے سرشار ہو ہو کے قرآنبہت خوب پڑھتی […]

حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا – منقبت

اہلِ حق کے ساتھ کی دو ہجرتیںپائی یوں مال و وطن کی غربتیں ابتدائی مومنوں میں سے تھیں یہیوں انھوں نے لی ہیں بے حد سبقتیں جعفر و صدیق و حیدر سے ملیںرفتہ رفتہ ازدواجی برکتیں حضرتِ میمونہ کی سالی تھیں یہاور ”خثعم“ (1) سے تھیں ان کی نسبتیں تھا اسامہ! نام اسماء آپ کاپائی […]

حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا – منقبت

عابدہ ، زاہدہ ، صالحہ ، عالمہیعنی ہر حکمِ رب کی تھیں یہ تابعہ دخترِ قیس ، زوجہ اسامہ کی تھیںنام تھا ان صحابیّہ کا فاطمہ خوب صورت بھی تھیں ، خوب سیرت بھی تھیںشب تہجد میں ، دن بھر رہیں صائمہ کیں حدیثیں روایت انھوں نے بہتہیں یہ مشہور ”جسّاسہ کی راویہ“ سب صحابہ […]

حضرت ام رومان رضی اللہ عنہا – منقبت

حضرت ام رومان رضی اللہ عنہا (حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی والدہ ماجدہ) طبیعت جو ان کی بہت ہی بھلی تھی شریعت طریقت میں بالکل ڈھلی تھی یہ وہ شمع تھی جس نے مکہ کو چھوڑا خدا کے لیے سوئے طیبہ چلی تھی ابوبکر کی بیوی ، ماں عائشہ کیمحمدs کی خوش دامنی […]

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا – منقبت

یہ ہیں تذکرے محترم عائشہ کےہیں امت پہ بے حد کرم عائشہ کے سلام ان کو جبریل نے آکے بھیجا ہیں کیا کہنے رب کی قسم عائشہ کے کیا خود پہ بہتان برداشت انھوں نے پہاڑوں کے جیسے تھے غم عائشہ کے براءت میں آیات نازل ہوئیں جب ہوئے ختم رنج و الم عائشہ کے […]

خوب ہے نعتیہ ورودِ کلام ۔ نعت

نعت خوب ہے نعتیہ ورودِ کلامقیمتی ہوگیا قعود و قیام کیوں نہ ہوں مصطفیٰ ہی وجہِ جہاںہے ہمارا خدا وَدود و سَلَام ہیں محمد خدا کا عالَم پرفضلِ بے انتہا و جودِ تمام عقل والو! انھی کے صدقے ہےعشق غربت کے باوجود امام ان کے چہرے کھلے ہوئے ہیں جوکہہ رہے ہیں سدا درود و […]

خدا جانے یا وہ جانیں ۔ نعت

خدا جانے یا وہ جانیں مقامِ مصطفٰی کیا ہے؟ خدا جانے یا وہ جانیںمحمد پر عطا کیا ہے؟ خدا جانے یا وہ جانیں خدا کا علم کامل ہے ، ہمارا فہم ناقص ہےنبی کو علم کیا کیا ہے؟ خدا جانے یا وہ جانیں یہیں تک حوصلہ بخشا گیا میرِ ملائک کواب آگے سلسلہ کیا ہے؟ […]