پاک پیمبر پیارا نبی ﷺ ۔ نعت
پاک پیمبر پیارا نبی ﷺ کون منور بے حد ہےکس کا نام محمد ہےکون ہے حامد احمد ہے پاک پیمبر ، پیارا نبی ﷺ خالق کا مطلوب ہے کون؟مالک کا محبوب ہے کون؟بندہ سب سے خوب ہے کون؟ پاک پیمبر ، پیارا نبی ﷺ سچا دین ہے بس اسلامجنت اس کا ہے انعاملایا کون ہے […]
رسول الراحة ﷺ کی مبارک مسکراہٹیں ۔ نعت
جگمگاتے گہر آؤ مل کر چنیںمسکرا کر پڑھیں ، مسکرا کر سنیںکونسی بات پر ، کس جگہ ، کس گھڑیمسکرائے نبی ، مسکرائے نبی (ﷺ)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔سب سے آخر میں نکلے گا جو آگ […]
نبی الملاحم ﷺ کے مقدس آنسو ۔ نعت
نبی الملاحم ﷺ کے مقدس آنسو نہ آبِ نُقرہ، نہ آبِ گوہر، نہ آبِ زمزم، نہ آبِ کوثرکوئی نہ اس دم سنبھل رہا تھا، نبی ﷺ کے انسو نکل رہے تھے خدا نے پاس اپنے جب بلایا وہ ماریہ کے جگر کا ٹکڑادلِ منور پگھل رہا تھا، نبی ﷺ کے انسو نکل رہے تھے ہوئے […]
ہے فقط تو ہی ، اور بشانِ اتم ۔ حمد
ہے فقط تو ہی ، اور بشانِ اتم ہے فقط تو ہی ، اور بشانِ اتمہیچ تر ہے مرا وجود و عدم سوچتا ہی رہے تجھے یہ دلاور لکھتا رہے تجھے یہ قلم شعر کیا ہے؟ بیانِ موزوں تراور بیاں ہے بشر پہ تیرا کرم آدمی کیا ہے ، کون ہے ، کیوں ہے؟اے خدائے […]
بچوں کے لیے نظمیں بنام اکڑ شاہ
اکڑ شاہ اکڑ شاہ اک شخص نادان تھاوہ اس بات سے لیکن انجان تھا تھی اس کی طبیعت میں آوارگیحماقت وہ کرتا تھا یک بارگی وہ قرضوں کے مارے پریشان تھااصولِ تجارت سے انجان تھا خریدار آتے تھے بس خال خالکہ موسم کا رکھتا نہ تھا وہ خیال کہ سردی میں وہ گولے گنڈے رکھےتو […]
وہ بھی تو وہیں ہوں گے ۔ نعت
وہ بھی تو وہیں ہوں گے یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گےشہکار ہیں خالق کے ، کیا کچھ وہ نہیں ہوں گے چہ طور، چہ زیبائش ، چہ حور، چہ آرائش وہ وجہِ دو عالم ہیں ، وہ کتنے حسیں ہوں گے جو عقل کے دریا ہیں، سب ان […]
عیوبِ سخن ۔ نظم
منظوم عیوبِ سخن مع امثلہ: اس نظم کے ہر شعر میں بندے نے جس عیب کی طرف اشارہ کیا ہے وہ عیب بھی اس شعر میں رکھا ہے۔ مثلاشعر کے الفاظ میں تعقید بھی معیوب ہے“عمدہ” لفظوں کی نشست انسان کو مرغوب ہے اس شعر میں تعقید لفظی کا عیب بیان کیا ہے اور خود […]
رمضان سے متعلق ایک مکالماتی نظم
شاعر: محمد اسامہ سَرسَری نعت خواں بحیثیت استاد محترم: مولانا اسامہ خان صاحبشاگرد: محمد عذیر صاحب==================شاگرد:صحابہ اور نبی کے ماہِ رمضاں کی بہاروں کاسنائیں حال دورِ مصطفیٰ کے روزے داروں کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ استاد […]
اب جنگ چھڑ چکی ہے، بتا کس طرف ہے تو ۔ غزل
اب تک تو سونگھتا ہی رہا سازشوں کی بواب جنگ چھڑ چکی ہے، بتا کس طرف ہے تو اسلام کا زوال و ترقی ہے روبروتو کس کے سامنے ہے، مجھے ہے یہ جستجو اسلام اٹھ رہا ہے غزہ کی زمین سےایمان بِک رہا ہے مگر باقی چارسو ان واقعات پر ہے تری کیسی خامشی!دجّالیات پر […]
خدا کی بات میں کچھ تو خدا کا خوف کریں ۔ غزل
صفات و ذات میں کچھ تو خدا کا خوف کریںخدا کی بات میں کچھ تو خدا کا خوف کریں خیال آپ کو انسانیت کا کتنا ہےالٰہیات میں کچھ تو خدا کا خوف کریں “خدا نہیں ہے” ، “خدا ہے” میں احتیاط ہے کیامسلّمات میں کچھ تو خدا کا خوف کریں خدا سہارا ہے ہر ایک […]