باتیں بنانے والے باتیں بنا رہے ہیں ۔ غزل
باتیں بنانے والے باتیں بنا رہے ہیں باتیں بنانے والے باتیں بنا رہے ہیںکرکے دکھانے والے کرکے دکھا رہے ہیں دوزخ کو جانے والے دوزخ کو جارہے ہیںجنت میں آنے والے جنت میں آرہے ہیں روزہ، نماز، صدقہ، دعوت۔جہاد، سب میںحصہ ملانے والے حصہ ملا رہے ہیں تنقید کر رہے ہیں اے سی میں سونے […]
سیدہ حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ ﷺ ۔ منقبت
مساکینِ امت کی غمخوار زہراءخواتینِ جنت کی سردار زہراء حبیبِ خدا کی تھیں لختِ جگر وہتھے خوش مصطفی اور سرشار زہراء بھلے نام والے ، بڑی شان والےعلی ، فاطمہ یعنی کرار ، زہراء بہن بھائیوں میں تھیں سب ہی سے کمسنمگر تھیں بہت ہی سمجھ دار زہراء علی نے دکھائیں تصوف کی راہیںگئیں دے […]
سیدہ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ ﷺ ۔ منقبت
پڑھی جس نے بھی سیرتِ ام کلثوموہ ہے قائلِ عظمتِ ام کلثوم نبی رحمتیں لے کے آئے جہاں میںتھی ان میں سے اک رحمتِ ام کلثوم مصیبت جو آئی تو ہنس کر اٹھائیتھی اعلیٰ بہت ہمتِ ام کلثوم خدا کے لیے کی مدینے کو ہجرتہے تیار اب جنتِ ام کلثوم نبی غمزدہ آپ کی موت […]
سیدہ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ ﷺ ۔ منقبت
محمد ﷺ کی نورِ نظر تھیں رقیہمحمد ﷺ کی لختِ جگر تھیں رقیہ بہت قابل و معتبر تھیں رقیہبہادر تھیں ، بے حد نڈر تھیں رقیہ عدوِّ خدا عتبہ نے ان کو چھوڑاضعیف اور بے بال و پر تھیں رقیہ ہوئے ان پہ قربان عثمان دل سےفدا اپنے عثمان پر تھیں رقیہ کی خاوند کے […]
سیدہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ ﷺ ۔ منقبت
جو تھیں شافعِ روزِ محشر کی بیٹیجو تھیں ساقیٔ حوضِ کوثر کی بیٹی بہن بھائیوں میں وہ سب سے بڑی تھیںوہ سارے رسولوں کے سرور کی بیٹی مصائب سہے خوب ہجرت کے دوراںتھیں حالاں کہ وہ سب سے بہتر کی بیٹی نبی نے نمازِ جنازہ پڑھائیقلندر تھیں شاہِ قلندر کی بیٹی بہت پیار کرتی تھیں […]
اُم المؤمنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا ۔ منقبت
تھے ماں باپ اعلیٰ قبیلوں کے سرداریوں سارے عرب میں بڑی تھیں صفیّہ تھے باپ ان کے ہارون ، موسیٰ چچا تھےحسب اور نسب میں بڑی تھیں صفیّہ اطاعت محمد کی کرتی تھیں دن بھرعباداتِ شب میں بڑی تھیں صفیّ غنیمت میں ان کو نبی نے لیا تھاجو قیدی تھے سب میں بڑی تھیں صفیّہ […]
اُم المؤمنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا – منقبت
محمد(ﷺ) کی زوجہ تھیں میمونہ حارثسعادت میں عمدہ تھیں میمونہ حارث مقام ان کو کیا خوب اونچا ملا تھاطبیعت کی سادہ تھیں میمونہ حارث چھیالیس احادیث مروی ہیں ان سےروایت میں اعلیٰ تھیں میمونہ حارث ہوئی ان کی شادی مقامِ ’’سرِف‘‘ میںہوئی فوت اسی جا تھیں میمونہ حارث مثالی تھا ان کا صلہ رحمی کرناسراپا […]
اُم المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا – منقبت
بہت نیک سیرت تھیں امِّ حبیبہبڑی خوب صورت تھیں امِّ حبیبہ تھا نام ان کا رملہ نہیں ہے جو معروف کہ مشہورِ کُنْیَت تھیں امِّ حبیبہ یہ خوش تھیں نبی سے ، نبی ان سے خوش تھےبھلی ، خوش طبیعت تھیں امِّ حبیبہ حدیثیں بھی منقول ان سے ہیں بے حدامینِ روایت تھیں امِّ حبیبہ […]
اُم المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا – منقبت
ہوئے خوب ان کے بھی وارے نیارےکہ تھے ان کی قسمت کے روشن ستارے خدا کی محبت ، نبی کی اطاعترہیں زندگی بھر انھی کے سہارے نبی کو بھی محبوب تھیں یہ بہت ہینبی بھی تھے ان کو دل و جاں سے پیارے تعلق تھا ان کا بنی مصطلق سےہوئے ان کی برکت سے آزاد […]
اُم المؤمنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا – منقبت
تھا نام ان کا زینب ، محمد کی بیویوہ یعنی کہ جحش اور امیمہ کی بیٹی نکاح ان کا مذکور قرآن میں ہےولیمے میں پردے کی آیت ہے اتری رکھا کرتیں روزے بھی کثرت سے زینبشب و روز بے حد نمازیں تھیں پڑھتی کہا بنتِ صدیق نے ان کی بابتکہ عادت کی اچھی ہیں ، […]