جنوں سفاک ہونے لگ گیا ہے ۔۔۔۔ غزل از شہناز شازی
جنوں سفاک ہونے لگ گیا ہے جنوں سفاک ہونے لگ گیا ہےمرا دل چاک ہونے لگ گیا ہے لگانی ہی پڑے گی اس پہ قدغنقلم بےباک ہونے لگ گیا ہے میں پڑھنے لگ گئی ہوں سوچ اس کیمجھے ادراک ہونے لگ گیا ہے ہمیں بھی سیکھنے ہونگے نئے گرعدو چالاک ہونے لگ گیا ہے ادھوری […]
وحشت دل کی کہانی، اف اف!
وحشت دل کی کہانی اف اف! وحشت دل کی کہانی…… اف افشدت سوز نہانی ……. اف اف جانگسل کرب تغافل، اس پرخلق کی زہر فشانی……. اف اف جنبش لب تری قاتل واللہاس پہ یہ شیریں بیانی…. اف اف دفعتاً راہ میں مل جانا ترااور اشکوں کی روانی… اف اف دن تو کٹ جاتا ہے جیسے […]