تصنیف ٹول کے ذریعے آپ درج ذیل فائدے حاصل کر سکتے ہیں:
- 📘 اپنی اردو، عربی، فارسی یا انگریزی کتاب لکھ سکتے ہیں۔
- ✍️ ہر ہر صفحے کو آسان طریقے سے خوبصورت ترتیب دے سکتے ہیں۔
- ⬇️ کسی بھی ڈیزائن کردہ صفحے کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
- 📄 پوری کتاب کی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔