پہلے اپنے ایزی پیسہ، جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ سے مطلوبہ رقم (مثلاً 500 روپے) ہمارے ایزی پیسہ نمبر 03332837628 پر بھیجیں اور پھر نیچے تفصیل درج کریں۔
اردوچہ - تفصیلات و شرائط
اردو قلم کاروں کے لیے بہترین ویب سائٹ
اب تک کا مکمل ریکارڈ:
کل زائرین: 146(رجسٹر ہونے والے)
کل شرکاء: 78(پوسٹ کرنے والے)
کل ادباء: 162(خود لکھنے والے)
کل معتبر اراکین: 9(عمدہ کارکردگی دکھانے والے)
کل کاوشیں: 755
کل شعری کاوشیں: 466
کل نثری کاوشیں: 289
کل معیاری کاوشیں: 111
خصوصیات:
تفصیلات لائی جا رہی ہیں...
معیار کے اصول
تحریروں کی درجہ بندی کے اصول: (1) عمدہ تحریر: 12 پوائنٹس اور کم از کم 1 معتبر رکن کا لائک۔ (2) معیاری تحریر: 30 پوائنٹس اور کم از کم 3 معتبر اراکین کے لائکس۔
پوائنٹس کے اصول: (1) عام رکن کا لائک: 1 پوائنٹ (2) معتبر رکن اور ایڈمن کا لائک: 5 پوائنٹس (3) تحریر پڑھنا: 0.2 پوائنٹ
معتبر رکن (🏅) بننے کی شرائط: (1) کم از کم 20 تحریریں پوسٹ کی ہوں۔ (2) پوسٹ کردہ تحریروں میں سے 50 فیصد تحریریں عمدہ یا معیاری قرار پا چکی ہوں۔ (3) جتنی تحریریں پوسٹ کی ہیں ان سے دگنے لائکس مل چکے ہوں۔ (4) کم از کم 200 تحریروں کا مطالعہ کرلیا ہو۔
اس خودکار نظام کے ساتھ ساتھ ادارے کو کسی بھی تحریر کا معیار براہِ راست مقرر کرنے کا اختیار بدستور حاصل ہے، چنانچہ اس حوالے سے ادارے کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ اپنی اور دیگر احباب کی تحریروں کا مطالعہ کیجیے اور معیاری تحریریں لائک کر کے نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔