سوال:
استاد محترم
آپ نے جب شاعری کا آغاز کیا آپ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
جواب:
میں نے پورا ایک مجموعہ لکھ ڈالا تھا پھر وزن کا پتا چلا تو اسے ضائع کرکے دوسرا مجموعہ وزن میں لکھا، پھر عیوب سخن کا پتا چلا تو اسے بھی ضائع کرکے تیسرا مجموعہ تیار کیا جس کا کچھ حصہ یہاں ہے۔