محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

جس گھر کے اندھیرے کا ذریعہ ہے دیا
جس گھر کے در و بام میں بستی ہے ریا
اُس گھر پہ بنا رونے کی مصنوعی شکل
جو گھر تو نے مصنوعی ذہانت سے لیا

محمد اسامہ سَرسَری