ناقص کی تعلیلات
خلاصۂ قواعد (۱) واؤ یا یاء متحرک، ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیتے ہیں۔ (۲) اجتماع ساکنین سے وجہ سے حرف علت کو گرادیتے ہیں۔ (۳) لام کلمے کی واؤ کو ماقبل کسرے کی وجہ سے یاء سے بدل دیتے ہیں۔ (۴) واؤ مکسور ضمے کے بعد ہو یا یائے مضموم کسرے کے بعد […]
اشکال کی تفصیلات
کیا “خیر القرون قرنی” حدیث سے ثابت ہے؟
ہوٹل اور موٹل میں فرق
سوال: ہوٹل اور موٹل میں کیا فرق ہے جواب: موٹل (Motel) ایک قسم کا ہوٹل ہوتا ہے جو عموماً سڑک کے کنارے مسافروں کے لیے مختصر قیام کے لیے بنایا جاتا ہے۔ لفظ “موٹل” دراصل “موٹر” اور “ہوٹل” کا مرکب ہے اور اس کا تصور بنیادی طور پر موٹر گاڑیوں کے مسافروں کی سہولت کے […]
شاعری کی پی ڈی ایف ایپ
سوال: شاعری کے لیے پی ڈی ایف ایپ کیسے بنائیں؟ جواب: شاعری کے لیے پی ڈی ایف ایپ بنانے کے لیے سب سے پہلے ایپ کی خصوصیات اور مقصد طے کریں، جیسے شاعری کی کیٹیگریز اور سرچ فنکشن۔ پھر ایک سادہ یوزر انٹرفیس ڈیزائن کریں اور Android Studio یا Flutter جیسے پروفیشنل پلیٹ فارم کا […]
الہ مصدر ہے یا مشتق
سوال: اسم الہ مصدر کی قسم ہے یا مشتق کی؟ جواب: لفظ الہ بمعنی معبود بھی مشتق ہے اور اسم آلہ مِفعل بھی مشتقات میں سے ہے۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی کریں مزید سوالات
امتازوا صیغے کی تحقیق
سوال: امتازوا کیا صیغہ ہے؟ جواب: جمع مذکر حاضر، امر حاضر معروف، ہفت اقسام اجوف یائی، باب افتعالامتازوا اصل میں اِمْتَیِزُوْا تھا بروزن اجتنبوا، ی کو قال و باع کے قاعدے سے الف سے بدل دیا۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی کریں مزید سوالات
نانی صیغے کی تحقیق
سوال: نانی کون سا صیغہ ہے؟ جواب: جمع متکلم، مضارع مثبت معروف، مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی کریں مزید سوالات
گیارہ سے انیس تک کی تمیز
سوال: گیارہ سے لیکر عدد مرکب ہوتا ہے اور اسکی تمییز مبنی علی الفتح ہوتی ہے؟ مثال مع اعراب؟ جواب: اَحَدَ عَشَرَ سے تِسْعَةَ عَشَرَ تک کی تمیز مبنی نہیں بلکہ واحد اور منصوب ہوتی ہے۔ البتہ جزو اول (اَحَدَ) اور ثانی (عَشَرَ) مبنی بر فتح ہوتے ہیں۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی کریں مزید […]
معرفہ کی ضمیر کی طرف اضافت
سوال: معرفہ ضمیر کی طرف مضاف ہو سکتا ہے ؟ جواب: معرفہ کی سات قسمیں ہیں:(1) علم، یہ مضاف عموماً نہیں ہوتا، اگر ہوجائے تو “زیدکم” مثال بنے گی۔(2) ضمیر(3) اسم اشارہ(4) اسم موصول(5) معرف باللام، یہ چاروں مضاف نہیں ہوسکتے۔(6) معرفہ بندا، یہ مضاف ہوسکتا ہے جیسے “یا عبادی”(7) معرفہ باضافت، یہ تو ہوتا […]